کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا کارنامہآئی آر کے نام پر شہری اغوا پولیس پارٹی نے کو چھوڑنے کے لیے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا

کراچی:کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کا کارنامہ

آئی آر کے نام پر اطاف نام شہری کو اغوا کر لیا

واقع کی تصاویر اور کال ریکارڈنگ سامنے آگئی

ایس ایچ او ناصر محمود کی پولیس پارٹی نے الطاف چیرمین کو چھوڑنے کے لیے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں