سپر ہائی وے گڈاپ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے پولیس وین کو کچل ڈالا
پولیس موبائل میں موجود افسر سمیت اہلکار شہید،پولیس حکام
ایک پولیس اہلکار کی لاش کو نکال لیا گیا ،پولیس
دوسرے اہلکار کی لاش کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ،پولیس
تیز رفتار ڈمپر حیدراباد سے کراچی آرہا تھا،پولیس
ٹرالر ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا،پولیس
ٹرالر نے پولیس پیکٹ پر کھڑی پولیس موبائل کو ہٹ کیا،پولیس
ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق بھی موجود