چیچہ وطنی میں نوجوان نے تعلقات استوار نہ کرنے پر 4 بچوں کی ماں کوفائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا،

چیچہ وطنی میں نوجوان نے تعلقات استوار نہ کرنے پر چار بچوں کی ماں کوفائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا، نواحی گاﺅں110/7-R کے رہائشی غلام رسول کے بیٹے اظہر حسین شاہ نے اپنے ہی گاﺅں کی چار بچوں کی ماں ابیہاکو تعلقات قائم کرنے کیلئے مجبور کرتا تھا اس کے گزشتہ روزابیہا کے انکار پر اظہر حسین شاہ نے فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا، اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورمقتولہ کی لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دی۔ ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کے مختلف جگہوں پر چھاپے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں