فرنٹیئر کور بلوچستان کے سینئر افسران کی زیارت میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملہ میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات

*فرنٹیئر کور بلوچستان کے سینئر افسران کی زیارت میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملہ میں شہید بہادر اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات*

ایف سی کے سینئر افسران نے زیارت میں دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنانے والے شہداء کی قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

ایف سی کے سینئر افسران نے شہدا کی قبروں پر حاضری دی ، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی

ایف سی کے سینئر افسران نے شہدا کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقاتیں کیں اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی

*ملاقات کےموقع پرایف سی حکام نےاس عزم کا اظہار کیاکہ؛*
ملکی سلامتی کیلئےجانوں کے نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادرجوانوں کاخون رائیگاں نہیں جائیگا

زیارت میں پولیس کے27 اہلکاروں نے دہشت گردوں کاجوانمردی سےمقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیاتھا

*سیکیورٹی فورسزملک سے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک پرعزم ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں