پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری مزید 5 خارجیوں کوجہنم واصل مجموعی تعداد 76 ہو گئی مجموعی طور پر114 خارجی دہشتگرد جہنم واصل

‼️ *بریکنگ*
🚨🚨 *Operation Shaban / Update*
*1120 hrs 13 July 2026*

*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری*

سیکیورٹی فورسزکی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں موثر کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خارجیوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں میں نشانہ بنایا جارہا ہے ، *سیکیورٹی ذرائع*

تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 خارجیوں کوجہنم واصل کیاگیا ، *سیکیورٹی ذرائع*

آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 76 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع*

پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر114 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع*

*آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں