چکوال ۔کلر کہارسالٹ رینج مسافر بس حادثے کا مقدمہ تھانہ کلر کہار میں درج،پولیس
مقدمہ موٹروے پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا
ایف آئی آر میں اڈا منیجر،بس مالک،ڈرائیور،موٹر وہیکل ایگزامنر قصور وار قرار
بس مسافروں نے اڈا منیجر اور ڈرائیور کو بتایا تھاکہ بس ٹھیک نہیں ،ایف آئی آر
چکوال /کلرکہار حادثہ کی اپ ڈیٹ
موٹروے سالٹ رینج میں بس حادثہ میں 31 افراد زخمی جن میں 15مرد، 11بچے،05خواتین شامل
بس حادثہ میں 06خواتین سمیت 13افراد جاں بحق ہو گے۔۔۔
جان بحق کا تعلق، ساہیوال، جھنگ، پنڈی سے ہے ،10کی شناخت کر لی گی ہے جبکہ تین افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔۔۔ ہسپتال انتظامیہ