پاکستان ٹیلی ویژن میں سنہرے دور کا آغاز ہوگیا پاکستان کے چار ممتاز اینکر بینش سلیم نجم ولی خان رضوان رضی اور امین حفیظ کے شامل ہونے سے پی ٹی وی کا چہرہ بدل گیا وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کا بھی موقف دیں گے

پاکستان ٹیلی ویژن میں سنہرے دور کا آغاز ہوگیا پاکستان کے چار ممتاز اینکر بینش سلیم نجم ولی خان رضوان رضی اور امین حفیظ کے شامل ہونے سے پی ٹی وی کا چہرہ بدل گیا وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کا بھی موقف دیں گے

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں قومی اسمبلی وقفہ سوالات ۔
پی ٹی وی کی ری ویمپنگ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات ہم چاہتے ہیں کہ اپوازیشن کے موقف کو بھی جگہ دی جائے۔۔
وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا وقفہ سوالات میں جواب

جب حکومت نے کم سے کم تنخواہ کا اعلان کر دیا ہے تو پھر تمام اداروں کا اس کو نافذ کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر

کم سے کم تنخواہ کا معاملہ پی ٹی وی کے بورڈ کے سپرد کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر

پرائیویٹ سیکٹر سے اینکرز کو ہائر کیا ہے تاکہ پی ٹی وی کا نیا چہرا سامنے آ سکے۔ عطاء اللہ تارڑ

کوشش کر رہے ہیں کہ پی ٹی وی کو وقت کے معیارات کے مطابق ڈھالا جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات

ایس سی او کا سمٹ ان قریب پاکستان میں ہونا والا ہے
اس سلسلے میں ایک انگریزی چینل بہت ضروری ہے۔۔ وفاقی وزیر

پی ٹی وی ورلڈ کی بھی ری ویمپنگ کر رہے ہیں۔ دوران سمٹ یہ پاکستان کی آواز بنے گا۔

قومی اسمبلی میں بانی پاکستان قائدمحمدعلی جناح کی برسی پرفاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں محترمہ کلثوم نوازکی برسی پر ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

محترمہ کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں،وزیراطلاعات

سابق ایم این اے حمیرحیات روکھڑی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد،وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑکاقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

پی ٹی وی کی تنظیم نوکررہے ہیں،

ہم چاہتے ہیں کہ حزب اختلاف کے مؤقف کو بھی جگہ دی جائے،
حکومت نے کم سے کم تنخواہ کااعلان کردیاہے،
تمام اداروں کو کم سے کم تنخواہ کو نافذکرناچاہئے

کم سے کم تنخواہ کا معاملہ پی ٹی وی بورڈ کے سپرد کردیاہے،
پی ٹی وی کا نیاچہرہ سامنے لانے کیلئے اینکرز کی خدمات لی گئیں ہیں،

پی ٹی وی کیلئے نجی شعبے سے اینکرزکی خدمات لی گئی ہیں،
کوشش کررہے ہیں کہ پی ٹی وی کو وقت کے مطابق ڈھالاجائے،
عنقریب پاکستان میں ایس سی او کانفرنس منعقد ہونے والی ہے،

ایس سی او کانفرنس کے سلسلے میں ایک انگلش چینل بہت ضروری ہے،

پی ٹی وی ورلڈکی بھی تنظیم نو کررہے ہیں،

دوران ایس سی او کانفرنس پی ٹی وی ورلڈپاکستان کی آواز بنےگا،
دنیاکے مختلف ممالک میں پاکستان کے93 پاسپورٹ آ فس قائم ہیں،

پاسپورٹ آفس کاقیام اوورسیزمیں پاکستانی آبادی کے مطابق ہوتاہے،

جہاں پاکستانی زیادہ ہیں ان ہی ممالک میں پاسپورٹ آفس قائم کئے جاتے ہیں،

خواتین کو وراثتی حقوق ادا نہ کرنا ایک ذہنیت ہے۔ جس جو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر

ہم نے اس سلسلے میں قانون کو تبدیل کیا ہے
اب نادرا succession certificate جاری کرتا ہے۔ وفاقی وزیر

اس سلسلے میں آگاہی مہم کا آغاز کرنے کی ضرورت ہے۔ عطاء اللہ تارڑ

اسلام یقینی بناتا ہے۔ خواتین کو وراثت دی جائے گی۔ وفاقی وزیر

وراثت کی منتقلی کے لیے اب صرف چار چیزیں جن میں
(فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ) ایف آر سی، وفات کا سرٹیفکیٹ، جانشینی کا سرٹیفیکیٹ اور بیان حلفی درکار ہوتا ہے۔

خواتین کے حقوق اور شعور میں اضافے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے، جس میں صوبائی نمائندگی کو بھی یقینی بنایا جائے

ہمارے یہاں خاتون وزیر اعظم اس وقت بنی جب دنیا میں اس کا شعور ہی نہیں تھا
،وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑکاقومی اسمبلی میں اظہار خیال پی ٹی آئی والوں میں سننے اور بات کرنے کاحوصلہ نہیں ہےبات چیت سے ہی مسائل حل کئے جاسکتے ہیں،سی سی ٹی وی فوٹیج سے واضح ہے کہ کسی رکن کو پارلیمنٹ کی حدود سے گرفتارنہیں کیاگیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں