پنجاب کالج میں گارڈ کے ہاتھوں ریپ کا نشانہ بننے والی بچی کے لیے آواز اٹھانے پر طلبہ پر پنجاب پولیس اور کالج کے غنڈے گارڈز تشدد کر رہے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ کالج انتظامیہ کل سے طلبہ کو ہراساں کر رہی ہے کہ معاملے پر کچھ نہ بولو؟🤔
کیا آپکو
معلوم ہے کہ پنجاب کالج کا مالک میاں عامر ہے جوکہ دنیا ٹی وی کا مالک بھی ہے؟🤫
پنجاب کالج میں میاں عامر کا پارٹرنر سہیل افضل ہے؟ 🤫
کیا آپ جانتے ہیں کہ اسکا بیٹا بلال افضل محسن نقوی کی کابینہ میں وزیر تھا اور اجکل پی سی بی میں ہے؟🤫
کیا آپ جانتے ہیں کہ میاں عامر کا کاروباری شراکت دار چوہدری منیر ہے۔۔ جسکا بیٹا راحیل منیر مریم نواز کا داماد ہے؟🤫
میاں عامر محمود صاحب! آپ اپنے نیوز چینل پر اینکرز کو بٹھا کر دن رات شرفاء کی پگڑیاں اچھالنے کا کام بخوبی انجام دیتے ہیں۔۔😎
آپ کی ناک تلے آپ کے تعلیمی ادارے میں ایک طالبہ بے آبرو ہو گئی، آج آپ کے نیوز چینل پر کوئی اینکر اس بچی کے ساتھ زیادتی کے اس واقعے پر کوئی ٹاک شو کرے گا؟🤔💥🔥🔥🎭