مقبوضہ کشمیر میں حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں قابض بھارتی فوج کی دوڑیں لگ گئیں ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حساس اداروں کے آس پاس جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریلوے سٹیشن اور ہائی سیکورٹی زون والے علاقوں میں پوسٹرز آویزاں

سری نگر جموں شاہراہِ پر بھی پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پوسٹرز آویزاں

پوسٹرز کو سٹوڈنٹس یوتھ فورم نے آویزاں کئے ہیں ۔ زاہد اشرف حریت کانفرنس رہنما

پوسٹرز کو ہائی سیکیورٹی زون میں دیکھ کر قابض بھارتی فوج اور بھارتی اداروں میں ہلچل مچادی ۔

پوسٹرز کو دیکھ کر بھارتی پولیس اور فورسز کی دوڑیں لگ گئیں ہیں

پوسٹرز 6 ستمبر پاکستان کے ڈیفنس ڈے کی مناسبت سے آویزاں کئے گئے ہیں

پوسٹرز پر تحریر 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان۔ کشمیریوں کو اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ پاکستان اتنا طاقتور ہے کہ وہ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرے گا۔ زاہد اشرف حریت رہنما

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں