ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک اسد علی نے اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں منشیات فروش صنوبر ولد شہباز خان سکنہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی ہےاس سال تھانہ اٹک خورد پولیس نے صنوبر کو منشیات سمیت گرفتار کیا تھا ۔
