ویزا فراڈ میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار ملزم ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تھا شہری کو بحرین میں ملازمت فراہم کرنے کے لیے 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد رقم وصول کی

ویزا فراڈ میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار ملزم ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تھا شہری کو بحرین میں ملازمت فراہم کرنے کے لیے 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد رقم وصول کی

*اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے دفتر پر چھاپہ – ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار*

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی کاروائی

ویزا فراڈ میں ملوث انسانی سمگلر گرفتار

ملزم کی شناخت اویس نذیر کے نام سے ہوئی

ملزم کو مری روڈ راولپنڈی میں واقع ہاشمی اوورسیز ایمپلائمنٹ سے گرفتار کیا گیا

ملزم ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث تھا

ملزم نے شہری کو بحرین میں ملازمت فراہم کرنے کے لیے 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد رقم وصول کی

ملزم شہری کو بحرین بھجوانے میں ناکام رہا اور روپوش ہو گیا

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں