ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد حسن اور اشتہاری ملزم ریاض شامل ہیں ملزم محمد حسن شاہ کو چھاپہ مار کاروائی میں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کیا گیا ملزم نے شہریوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھجوانے کے لیے لاکھوں روپے ہتھیائے۔
ملزم کے قبضے سے 29 پاکستانی پاسپورٹ برآمد کیے گئے ملزم ریاض نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر بیرون ملک کے نام پر شہری سے 6000 امریکی ڈالر ہتھیائےملزم پیسے وصول کرنے کے بعد متاثرہ کے بھائی کو جرمنی بھجوانے میں ناکام رہاملزم سال 2023 سے ایف آئی اے کو مطلوب تھاملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے