ٹیکنالوجی
پاک بحریہ کی پہلی ہینگر کلاس آبدوز PNS/M HANGOR کراچی پہنچ گئی شاندار استقبال وزیراعظم شہباز شریف کا مبارک باد کا پیغام
🇵🇰⚓ پاک بحریہ کی پہلی ہینگر کلاس آبدوز PNS/M HANGOR کراچی پہنچ گئی ہے اور پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جدید جنگی نظام، جدید سینسرز، ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (اے آئی پی) ٹیکنالوجی اور بہتر اسٹیلتھ…
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، سی پیک فیز ٹو سے ترقی و خوشحالی کے نئے باب کھلیں گے،احسن اقبال
پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، سی پیک فیز ٹو سے ترقی و خوشحالی کے نئے باب کھلیں گے، اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے زیر اہتمام “عالمی گورننس اقدام اور…
پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام اضلاع میں سرکاری دفاتر کو یکم جولائی سے مکمل طور پر پیپر لیس نظام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا
*پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام اضلاع میں سرکاری دفاتر کو یکم جولائی سے مکمل طور پر پیپر لیس نظام پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے* تفصیلات کے مطابق ای گورننس کے فروغ اور دفتری نظام کو…
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کا وفاقی بجٹ کے لیے اپنی سفارشات میں ایک مستحکم اور طویل مدتی پالیسی فریم ورک کا مطالبہ
پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن کا وفاقی بجٹ کے لیے اپنی سفارشات میں ایک مستحکم اور طویل مدتی پالیسی فریم ورک کا مطالبہ پاکستان آئی ٹی انڈسٹری ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ 2026-27 کے لیے اپنی سفارشات میں ایک…
پاکستان میں علاقائی فضائی رابطوں اور معاشی انضمام کے ایک نئے دور کا آغاز، سائوتھ ایئر کی گوادر کیلئے افتتاحی آزمائشی پرواز کامیاب
پاکستان میں علاقائی فضائی رابطوں اور معاشی انضمام کے ایک نئے دور کا آغاز، سائوتھ ایئر کی گوادر کیلئے افتتاحی آزمائشی پرواز کامیاب اسلام آباد / کراچی / گوادر: پاکستان میں علاقائی فضائی رابطوں، اقتصادی ترقی اور قومی یکجہتی کے…
گوادر پورٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا MV BI JIA SHAN کو کامیابی سے برتھ اور 12.8 میٹر ڈرافٹ والے بڑے جہاز کو کامیابی سے ہینڈل کیا
*گوادر:* گوادر پورٹ نے ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے بڑے ٹرانس شپمنٹ جہازوں میں سے ایک، بحری جہاز MV BI JIA SHAN کو کامیابی کے ساتھ برتھ اور ہینڈل کرلیا۔ چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ کی قیادت…
اینٹی اسٹیٹ ویڈیو ڈالنے والے MQM ارسلان کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسکی گرفتاری بھی سائیبر کرائم سیل نے ظاہر کردی
اینٹی اسٹیٹ ویڈیو ڈالنے کا معاملہ ایم کیو ایم ملیر سیکٹر انچارچ کے معاون ارسلان کی معافی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اسکی گرفتاری بھی نیشنل سائیبر کرائم سیل نے ظاہر کردی گئی۔ معاون ملیر سیکٹر ارسلان…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 پیسے فی یونٹ سستی کر دی
*بجلی صارفین کیلئے قیمت میں معمولی سے بھی کم ریلیف* فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی قیمت میں معمولی کمی مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی نیپرا…
چمیاٹی سے تعلق رکھنے والے عامر عباسی کو گزشتہ روز اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیے جانے کے بعد تاحال ان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں، جو کہ شدید تشویش کا باعث ہے
چمیاٹی سے تعلق رکھنے والے عامر عباسی کو گزشتہ روز اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیے جانے کے بعد تاحال ان کے بارے میں کوئی واضح معلومات فراہم نہیں کی گئیں، جو کہ شدید تشویش کا باعث ہے۔ کسی…
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈیجیٹل لائسنس منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈیجیٹل لائسنس منیجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا پشاور: ڈیجیٹل لائسنس مینجمنٹ سسٹم کا اجرا عمران خان کے وژن ڈیجیٹائزیشن کی عملی تعبیر ہے، سہیل آفریدی پشاور: ڈیجیٹل لائسنس منیجمنٹ سسٹم کے تحت…