Image
تلہ گنگ تھانہ لاوہ کے علاقہ پچنند میں سگی بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا ، 60 سالہ محمد رزاق کو گھریلو جھگڑے پر اسکی بیٹی فوزیہ بہرام نے کلہاڑی کے وار کر کے قتل کیا ، پولیس ذرائع
تھانہ لاوہ کے علاقہ پچنند میں سگی بیٹی نے باپ کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا ، پولیس ذرائع 60 سالہ محمد رزاق کو گھریلو جھگڑے پر اسکی بیٹی فوزیہ بہرام نے کلہاڑی کے وار کر کے قتل…
چائنہ سدرن ایئر لائنز نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے شہر ارمچی اور پاکستان کے شہر لاہور کے درمیان 13 جون سے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔
ارمچی، لاہور کے درمیان معمول کی پروازیں بحال ارمچی(شِنہوا) چائنہ سدرن ایئر لائنز نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے کے شہر ارمچی اور پاکستان کے شہر لاہور کے درمیان 13 جون سے اپنی پروازیں دوبارہ شروع…
معید پیرزادہ اور صابر شاکر کے خلاف بھی 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا مقدمہ
مزید صحافیوں کے خلاف مقدمات درج ،9مئی توڑپھوڑکرنےکامعاملہ پراینکرصابرشاکر،معیدحسن پیرزادہ،سیداکبرحسین کیخلاف تھانہ آبپارہ میں انسداددہشت گردی اوربغاوت کی دفعات کےتحت مقدمہ درج
سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ ، ایکسائز والے انکی 2 گاڑیاں بنگلے سے لے گئے
سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ ، ایکسائز والے انکی 2 گاڑیاں بنگلے سے لے گئے سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ ، ایکسائز والے انکی 2گاڑیبنگلے سے لے گئے
سیالکوٹ -ایئر پورٹ روڈ پر سفر کرنا خود کشی سے کم نہیں راستے میں سڑک ٹوٹی تھی لہذا ڈرائیور نے گاڑی روک کر ٹرک کو راستہ دیا اور کچھ ہی لمحوں میں ٹرک گاڑی کے اپر آن گرا
سیالکوٹ -ایئر پورٹ روڈ پر سفر کرنا خود کشی سے کم نہیں: کل گھر والوں کی فلائٹ تھی سیالکوٹ سے۔۔ راستے میں سڑک ٹوٹی تھی لہذا ڈرائیور نے گاڑی روک کر اس ٹرک کو راستہ دیا اور کچھ ہی لمحوں…
قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت ایس خان اور عادل راجہ کےخلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج۔
بیرون ملک بیٹھ کر عوام کو پاکستان کے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف اکسانے کے الزام میں شاہین صہبائی، حیدر رضا مہدی، وجاہت ایس خان اور عادل راجہ کےخلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج۔۔!!
سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی HIA کے 3 سلیپر سیلز گرفتار کمیل حیدر عابدی ، حادی رضا زیدی اور ظہور عباس زیدی کے نام سے ہوئی ، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 پستول ، 3 گرنیڈ بم اور گولیاں تحویل میں لے لیں ،
سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ، HIA کے تین سلیپر سیلز کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتار ملزمان کی شناخت کمیل حیدر عابدی ، حادی رضا زیدی اور ظہور عباس زیدی کے نام سے ہوئی ، گرفتار ملزمان کے…
پاکستانی طا لب علم چین کے ترقیاتی ماڈل کے معترف
اسلام آباد (شِنہوا) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں واقع گوادر یونیورسٹی کے 22 سالہ طالب علم عامر بزنجو نے چین کی ترقی کو کافی دلچسپ اور متاثر کن قرار دیا ہے۔ وہ چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے…
لیاقت آباد وومن پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والی ملزمہ گرفتار ملزمہ کے فرار میں غفلت پر ایس ایچ او وومن ارم امجد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا 2 لیڈی اہلکاروں سمیت 3 اہلکاروں کے خلاف غفلت کا مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا تھا،
نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس کی کارروائی لیاقت آباد وومن پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والی ملزمہ گرفتار 18 مئی کو وومن پولیس اسٹیشن سے چوری کے الزام میں گرفتار ملزمہ فرار ہوگئی تھی نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے…
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے متوقع انتہائی شدید سمندری طوفان *”باٸپر جواٸے“* کی بڑھتی ہوٸی شدت اور خوفناک سنگینی کے پیشِ نظر طوفان کے شدید نقصانات و خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے کل متعلقہ اداروں اور سیکیورٹی فورسز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے متوقع انتہائی شدید سمندری طوفان *”باٸپر جواٸے“* کی بڑھتی ہوٸی شدت اور خوفناک سنگینی کے پیشِ نظر میرپورخاص شہر کو اس خطرناک طوفان کے شدید نقصانات و خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے کل 12 جون…