Image

اس کیٹا گری میں 4499 خبریں موجود ہیں

ٹانک اور ہری پور میں مختلف تنازعات میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

ٹانک : نواحی گاؤں شیخ سلطان میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ ۔ 2 افراد جانبحق۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے 5 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ وجہ عداوت جائیداد کا معاملہ ہے ۔ پولیس۔ لزخمیوں کو طبی امداد کے…

شمالی وزیرستان امتحانی ہال پر حملہ ہائر سیکنڈری سکول پرنامعلوم افراد کا حملہ نویں اور دسویں کلاس کے 23 امتحانی سنٹرز کے پرچے جلا دئے گئے ضلعی انتظامیہ

شمالی وزیرستان/ امتحانی ہال پر حملہ میرعلی عیدک ہائر سیکنڈری سکول پر نامعلوم افراد کا حملہ ۔۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق نویں اور دسویں کلاس کے 23 امتحانی سنٹرز کے پرچے جلا دئے گئے نامعلوم افراد دیوار پلانگ کر سکول میں…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار خاتون کی قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کیں۔

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر واٹس ایپ کے ذریعے شئیر کیں۔ ملزم سعد حلیم کو حویلیاں سے گرفتار کیا…

موٹر وے پر کلر کہار کے قریب دو بد معاش اور گالیاں دینے والی آوارہ عورتوں کی فساد اور گاڑی موٹر وے پر کھڑی کرکے ٹریفک روکنے کی کوشش

*چکوال خاتون ڈرائیور رنے موٹروےپولیس افسران کے ساتھ بدتمیزی کی انتہا کر دی۔ پولیس افسران سے بدتمیزی کا یہ واقعہ یکم مئی کی دوپہر کا ہے جب موٹر وے بولیس نے کلر کہار کے نزدیک غفلت اور تیز رفتاری کے…

متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی ی اولے پڑنے کا بھی امکان 2و دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی اعلان

متحدہ عرب امارات میں اج اور کل شدید بارشوں کی پیش گوئی یو اے ای مشرقی علاقوں میں اولے پڑنے کی بھی پیش گوئی دبئی حکومت کی طرف سے دو دن تعلیمی ادارے بند اور ورک ٹو ہوم کا بھی…

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یونان میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال، بحری جہاز بندرگاہوں پر لنگر اندوز رہے، یونانی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہرے اور فلسظینیوں کے ساتھ زبردست یکجہتی کے مظاہرے ہوئے۔

یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر یونان میں ٹرانسپورٹ کی ہڑتال، بحری جہاز بندرگاہوں پر لنگر اندوز رہے، یونانی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں افراد کے احتجاجی مظاہرے اور فلسظینیوں کے ساتھ زبردست یکجہتی کے مظاہرے ہوئے۔ یکم…

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کس نے کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی پر چھوٹ دی گندم کے ٹریڈرزنے اربوں روپے کا کھیل کیسے کھیلا رپورٹ منظر عام پر آگئی

گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کس نے کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی پر چھوٹ دی گندم کے ٹریڈرزنے اربوں روپے کا کھیل کیسے کھیلا رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ گندم درآمد اسکینڈل میں…

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے کہا کہ بھٹو نے مزدور کی طاقت سے سرمایہ دارانہ نظام کو چیلنج دیا

مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ , نیشنل پریس کلب اور پاکستان ورکرز فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ ملک…

چینی صدر شی کا سربیا کے سمیڈریوو میں اسٹیل ورکرز کو جوابی خط

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے سربیا کے ایچ بی آئی ایس سمیڈریوو اسٹیل پلانٹ کے کارکنوں کو جوابی خط لکھا ہے۔ اپنے جوابی خط میں چینی صدر شی جن پھنگ نے ان کی حوصلہ افزائی کی…

چین۔ سربیا فورم میں انسانیت کے مشترکہ مستقبل والی برادری کی اہمیت پر زور

بلغراد (شِنہوا) سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں منعقدہ چین-سربیا میڈیا اور تھنک ٹینک کے شرکاء نے چین۔ سربیا دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت اور بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک برادری قیام میں حکمت اور طاقت کی حصہ…