Image

اس کیٹا گری میں 4259 خبریں موجود ہیں

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتارکے فرحان ملک کو کراچی کی عدالت سے 3 روز کا جسمانی ریمانڈ ایمنڈ نے فرحان ملک کی گرفتاری پر سخت ردعمل کا اظہار

ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیز رفتار۔ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر فرحان ملک کو کراچی کی عدالت کے جج نے تین روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز کو گزشتہ روز کراچی میں پیکا ایکٹ کے…

اسلام آباد سی ڈی اے میں اربوں روپے مالیتی43 بوگس پلاٹوں کی الاٹمنٹ کرنے والا ایک اور نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد سی ڈی اے میں اربوں روپے مالیتی 43 بوگس پلاٹوں کی الاٹمنٹ کرنے والا ایک اور نیٹ ورک پکڑا گیا جو ایکوائر اراضی کے متاثرین کی آڑ میں غیر مستحق افراد کو پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں…

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) نے آج “Mirror to the Soul” کا افتتاح کیا

پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (PNCA) نے آج “Mirror to the Soul” کا افتتاح کیا، ایک دلکش پورٹریٹ نمائش جس میں چینی مصور پروفیسر ژاؤ ینگ منگ کے نمایاں کام پیش کیے گئے ہیں۔ نمائش، PNCA اور ForArtSake کے…

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو نوجوان موقع پر جانبحق،

ٹوبہ ٹیک سنگھ:رجانہ روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر جانبحق، جانبحق کی شناخت ذیشان ولدبلال اور یعقوب ولد ستار کے نام سے ھوئی دونوں نوجوانوں کا تعلق…

سیکورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن میں دس دہشت گرد خوارج ہلاک شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران، کیپٹن حسنین اختر شہید

سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کے مقام کو چوری چھپے گھیرے میں لے کر مؤثر طریقے سے…

کوہاٹ میں چیک پوسٹ پر دس سے پندرہ دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا آر پی او کوہاٹ عباس مجید مروت

کوہاٹ / دہشت گردوں حملہ کوہاٹ : انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ۔۔ ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کوہاٹ : دس سے پندرہ دہشت گردوں…

آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی نےعدلیہ کی آزادی کے لیے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عید کے بعد بھرپور مہم چلانے کا اعلان کردیا

آل پاکستان لائرز ایکشن کمیٹی نےعدلیہ کی آزادی کے لیے تحریک تیز کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف عید کے بعد بھرپور مہم چلانے کا اعلان کردیا منیر اے ملک کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں…

گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے

گوجرانوالہ میں شہریوں نے بہادری کا مظاہرہ کر تے ہو ئے موبائل شاپ میں ڈکیتی کی واردات کر کے فار ہو نیوالے ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں دبوچ لیا دو فرار ہو گئے تھا نہ صدر کے علاقہ جنڈیالہ…

قصور پسند کی شادی کرنا نوجوان کے لئے مہنگا پڑ گیا جان سے گیا بیوی کے بھائی نے احاطہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کہ موت کے گھاٹ اتار دیا

قصور پسند کی شادی کرنا نوجوان کے لئے مہنگا پڑ گیا جان سے گیا بیوی کے بھائی نے احاطہ عدالت کے باہر فائرنگ کر کہ موت کے گھاٹ اتار دیا قصور وقاص نامی نوجوان نے اپنی پسند کی شادی کی…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا پاسپورٹ کا اہلکار گرفتار ۔

اسلام آباد ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کارروائی ریاست مخالف مہم اور حساس سرکاری ڈیٹا لیک کرنے والا ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت انس نواز کے نام سے ہوئی ملزم کو چھاپہ مار کارروائی…