آزاد کشمیر حویلی کہوٹہ خورشید آباد کے قریب لوڈر رکشہ حادثہ، 2 جاں بحق، 5 زخمی*

افسوس ناک حادثہ
حویلی کہوٹہ
*خورشید آباد کے قریب لوڈر رکشہ حادثہ، 2 جاں بحق، 5 زخمی*
حویلی کہوٹہ کے علاقے خورشید آباد میں لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ رکشے میں 7 افراد سوار تھے جو ہلاں آبشار سے واپس آ رہے تھے۔
حادثے میں گنجی گلی کے رہائشی *ادریس ولد عنایت خان* اور *بلال افتخار ولد محمد افتخار* موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
جہاں پانچ دیگر زخمی بھی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے جہاں باغ ہو گئے حادثے کی اصلی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی جبکہ سات سے میں سات افراد جان باک ہو گیا جو کہ افسوس ناک خبر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں