اسلام آباد ، گھر میں سلنڈر دھماکہ 2 افراد جاں بحق 3 افراد زخمی گھر میں آگ لگ گئی

اسلام آباد ،تھانہ سبزی منڈی کے علاقہ آئی ٹین ون گھر میں سلنڈر دھماکہ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، دھماکہ سے گھر میں آگ لگ گئی
اسلام آباد انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت میں ناقص سلینڈر کی بھرمار ہے جس سے آئے روز حادثات ہو رہے ہیں چند دن پہلے بھی گلبرگ کے علاقے میں ناقص سلینڈر ہونےکی وجہ سے دھماکہ ہوا تھا
پتہ نہیں اسلام آباد انتظامیہ کی کب آنکھیں کھلیں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں