امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا مولانا فضل الرحما ن کو فون ۔
حافظ نعیم الرحمان نے عید الضحی کی مبارک آباد دی ۔
دونوں رہنماؤں کی ملکی وسیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ۔
حافظ نعیم الرحمان اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ابراہم اکارڈ تسلیم نہ کرنے پر اتفاق ۔
حکومت فلسطین کے حوالے سے واضح پالیسی اور ابراہہم اکارڈ کو مسترد کرے۔ حافظ نعیم و مولانا فضل کا مطالبہ
مسلہ فلسطین پر مشترکہ موقف اور حکومت پر دباؤ بڑھایا جائے گا۔حافظ نعیم اور مولانا فضل الرحمان ۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سابق اسپیکر اسد قیصر کو ٹیلیفون ۔
حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے دونوں رہنماؤں کو عید الضحی کی مبارک آباد ۔
حافظ نعیم الرحمان اور پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان ملکی وسیاسی پر صورتحال پر تبادلہ خیال ۔