پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

کوہستان کے علاقے میں علماء کے ایک گروپ کیجانب سے خواتین سے انتخابی مہم پر پابندی عائد کئے جانے کے فتوی پر الیکشن کمیشن نے فوری نوٹس لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق معاملے پر ڈی آر او کوہستان اپر سے رپورٹ طلب

کوہستان میں علماء کیجانب سے خواتین کی انتخابی مہم پر پابندی عائد کرنے پر فتویٰ جاری کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آر او کوہستان اپر سے رپورٹ طلب کی،،، ڈی آر او نے…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس الیکشن سے دو ہفتے پہلے آئل سیکٹر کے مفادات کا کاکڑ کو خیال آگیا

*نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس* نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 51واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم ڈویژن کی جانب…

اسلام آباد ایف آئی اے نے قتل کے مقدمے 25 لاکھ روپے رشوت لیتے انسپکٹر منصور احمد کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد ایف آئی اے نے قتل کے مقدمے بھاری رشوت لیتے انسپکٹر کو گرفتار کر لیا اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر منصور احمد نے شہری سے 25 لاکھ وصول کئے ملزم نے ندیم حسین نامی شہری سے نیلور کے…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ دہشت گرد نیکمان اللہ جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران اپنے ہی فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے…

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازعہ علاقے ابائے میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ جب مقامی مریضوں کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا سپاہی محمد طارق شہید، 2 اہلکاروں سمیت 4 زخمی

*آئی ایس پی آر* سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازعہ علاقے ابائے میں پاکستانی امن دستے کے قافلے پر حملہ امن دستہ دو مقامی مریضوں کو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی محمد طارق شہید،…

بلوچستان میں ایف سی نارتھ کے میجر جنرل عامر اجمل اگلے مورچہ میں آپریشن کی قیادت کررہے ہیں جان اچکزئی

بلوچستان میں ایف سی نارتھ میجر جنرل عامر اجمل کی ہلاکت کے حوالے سے بھارتی سوشل میڈیا کی خبریں بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایف سی نارتھ کے سربراہ آپریشن کی خود نگرانی کررہے ہیں ان کی تازہ…

اے آر وائی کے اینکر اشفاق ستی کو اپنی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے جرم میں معطل کردیا گیا ان کی اہلیہ پر تشدد کی تصاویر بھی سامنے آگئی

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کی انتظامیہ نے اینکر پرسن اشفاق ستی پر گھریلو تشدد کے الزامات کا سخت نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی کی جانب سے ایکس پر کہا گیا ہے کہ اشفاق ستی کو فوری…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت 12 گھنٹے سے زائد سماعت جاری ہے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کیخلاف کیس کی طویل سماعت 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی

‏آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت بارہ گھنٹے سے زائد سماعت جاری ہے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کیخلاف کیس کی طویل سماعت کیس میں مزید 11 گواہان کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی سائفر کیس میں مجموعی…

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے راہگیر زخمی آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے واقعہ کا نوٹس لے کر 3 پولیس اہلکاران کو معطل کر دیا گیا

اسلام آباد علاقہ تھانہ بہارہ کہو میں پولیس کی فائرنگ سے راہگیر زخمی۔ آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا ۔ گرفتار شخص پولیس…

مچھ: جیل پر دہشت گردوں کا ایمبش حملہ راکٹ لانچرز کے فائر سورس رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا

*پالیسی کے مطابق* *مچھ: جیل پر دہشت گردوں کا ایمبش حملہ راکٹ لانچرز کے فائر سورس رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مچھ جیل مین دروازہ اور باؤنڈری وال کو بھی نقصان پہنچا، جیل پولیس اور ایف سی کے…