پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر میں اصلاحات سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری اور ایف بی آر میں اصلاحات سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کابینہ ڈویژن سے پی آئی اے کی نجکاری کا ریکارڈ منگوا لیا،وزیر اعظم کو ایف…

بلوچستان کے ضلع بولان میں لیویز چیک پوسٹ پر بھارت نواز علیحدگی پسند دہشتگردوں کا بڑا حملہ

ضلع بولان میں، گوکورٹ نامی لیویز چیک پوسٹ پربی ایل اے کے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ کسی زخمی یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ یہ چیک پوسٹ نچھ سے چالیس کلومیٹر دور ہے۔ سیکورٹی فورسز…

پاکپتن میں پولیس مقابلہ دوڈاکو ہلاک دو فرار ہوگئے

پاکپتن میں پولیس مقابلہ دوڈاکو ہلاک دو فرار ہوگئے قبولہ سبزی منڈی میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ڈی ایس پی کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 2 ڈاکو ہلاک، دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے،…

یوم یکجہتی کشمیر یونان میں بھارتی سفارتخانہ ایتھنز کے سامنے کشمیریوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ مسلح افواج سروسز چیفس صدر عارف علوی وزیر اعظم کاکڑ سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق چوہدری کے پیغامات

یونان میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارتی سفارتخانہ ایتھنز کے سامنے کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی افواج کے ظلم و جبر کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ اظہار…

فروری سابقہ حکمران جماعتوں کے لیے احتساب کا دن ہوگا۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کے نمائندوں کی سیاست ختم ہونے والی ہے

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8فروری سابقہ حکمران جماعتوں کے لیے احتساب کا دن ہوگا۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک کے نمائندوں کی سیاست ختم ہونے والی ہے۔ملک میں گزشتہ چالیس سالوں سے دو خاندانوں کی بادشاہت ہے،ظالم…

دو پرانی متحارب سیاسی جماعتوں نے چارسدہ میں انتخاباتی اتحاد کرلیا QWP کے صدر آفتاب شیرپاؤ اور ANP کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی مشترکہ پریس کانفرنس

قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین جناب آفتاب احمد خان شیرپاؤ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی مشترکہ پریس کانفرس عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار این اے 24 عرفان عالم خان قومی وطن پارٹی کے…

گوجرہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغیر اجازت جلسہ کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغیر اجازت جلسہ کرنے پر مقدمہ درج مقدمہ امیدوار حلقہ این اے 105 اسامہ حمزہ امیدوار حلقہ پی پی 120 احسن احسان گجر کے خلاف درج کیا گیا دونوں رہنماوں نے علی پارک…

تحریک انصاف کی جانب سے سانحہ 9 مئی جیست حالات کرک میں دہرائے گئے 8 فروری کو سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں کا خدشہ پولیس کی گاڑیاں بلا اشتعال تباہ کردی گئیں

*بریکنگ* *مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی 4 فروری کو جلسے کی آڑ میں کرک میں شرپسندی* امبیری کلہ ، کرک میں جلسہ کے دوران سیاسی جماعت کے شر پسندوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں سیاسی جماعت نے انتظامیہ…

20 سال سے پاک فوج کےخلاف دہشتگردی میں ملوث TTP کے دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ثبوت منظر عام پر

*بریکنگ* *پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر* افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے سب…

فلسطینیوں کی مدد کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ کر دی گئی

*غزہ کے لیے پاکستان سےامدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ کر دی گئی امدادی کھیپ ضروری…