پاکپتن میں پولیس مقابلہ دوڈاکو ہلاک دو فرار ہوگئے
قبولہ سبزی منڈی میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ڈی ایس پی کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں 2 ڈاکو ہلاک، دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے، پولیس نے لاشیں اسپتال کرکے کارروائی شروع کردی 4 ڈاکو قبولہ شہر میں گھر میں ڈکیتی کے بعد فرار ہو رہے تھے
پولیس ایمرجنسی 15 کو کی گئی کال پر پولیس نے پیچھا کیا تو ڈاکووں نے فائرنگ کردی، ملزمان نے چند روز قبل قبولہ میں دوران واردات دکاندار کو قتل کیا تھا،