پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان کا اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ پاکستان کی نمائندگی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ساحر شمشاد مرزا نے کی جبکہ اتحاد کے کمانڈر انچیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف بھی شریک تھے

اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے سعودی آرمی چیف آف اسٹاف جنرل فیض الرویلی کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں دہشتگردی کے انسداد کے لئے کی جانے والی کوششوں کے…

یرواہ کینال سے بغیر سر ملنے والی لاش شمن برڑو کے قاتل گرفتار بلائینڈ قتل کو کافی تگ و دو کے بعد حل متقول دوستی رکھنے اور جنسی تعلقات پر مجبور کرتا تھا قاتل کا بیان

میرواہ کینال سے بغیر سر ملنے والی لاش معاملہ کوٹ ڈیجی پولیس نے شمن برڑو کے قاتل گرفتار کر لئے شمن برڑو کی لاش تعلقہ میرواہ سے میرواہ کینال سے بغیر سر کے ملی تھی جس کی شناخت شمن کے…

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب وکیل سید افضل حسین نقوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

اڈیالہ روڈ رخشندہ مسجد سامنے نامعلوم مسلع افراد نے سید افضل حسین نقوی نامی وکیل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے

بزرگ صحافی پاکستان ٹائمز کے سابق سب ایڈیٹر دی فیض کے ایڈیٹر نامور مترجم دانشور محقق۔ادیب آئی یو جرال وفات پا گئے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بزرگ صحافی بزرگ صحافی پاکستان ٹائمز کے سابق سب ایڈیٹر دی فیض کے ایڈیٹر نامور مترجم دانشور محقق۔ادیب آئی یو جرال انعام اللہ جرال طویل علالت کے بعد وفات پا گے انا اللہ و انا…

ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس لائنز پر حملہ* ۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جواب ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

*ٹانک میں دہشتگردوں کا پولیس لائنز پر حملہ* ۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے موثر جواب ۔ فائرنگ کے تبادلہ میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ۔ دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں تین پولیس جوان شہید۔ جبکہ تین جوان زخمی…

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ میں لگاتار اہم ملاقاتیں وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وزیر دفاع قومی سلامتی مشیر اور اہم فوجی حکام سے ملاقاتیں

*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ* جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے جاری امریکہ دورے کے دوران اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)،…

مریم نواز سے اختلاف نہیں ، مگر سیاسی جماعتوں میں جمہوریت ہونی چاہیے مسلم لیگ ن میں منافقانہ سوچ اور رویہ اہم ہو گیا ہے، جب تک جماعت نواز شریف کے پاس تھی مضبوط تھی ، سردار مہتاب

سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب خان کا آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے کا اعلان سردار مہتاب این اے 16ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینگے سردار مہتاب سابق وزیر اعلیٰ کا پارٹی کی صوبائی قیادت پر…

نوشہروفیروز میں روہڑی کینال سے نکلنے والی نہر سے انڈس ڈولفن مچھلی برآمد نہر سے باحفاظت نکال کر دریائے سندھ میں چھوڑنے کے لئے روانہ

نوشہروفیروز کے علاقے خانواہن کے گائوں کوڑو سہتو میں روہڑی کینال سے نکلنے والی نہر سے انڈس ڈولفن مچھلی برآمد گائوں والوں کی طرف سے محکمہ جنگلی حیات کو اطلاع دی گئی جس پر محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم غلام…

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ریئر ایڈمرل مظہرمحمود ملک، ریئر ایڈمرل شہزاد حامداور رئیر ایڈمرل اظہر محمود شامل ہیں۔

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک بحریہ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل مظہرمحمود ملک، ریئر ایڈمرل شہزاد حامداور رئیر ایڈمرل اظہر محمود شامل ہیں۔ ریئر ایڈمرل مظہرمحمود ملک نے 1992 میں…

عدت میں نکاح کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 18 دسمبر کو عمران خان کو اسلام آباد سیشن کورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی

عدت میں نکاح کے کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 18 دسمبر کو عمران خان کو اسلام آباد سیشن کورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی بشری بی بی کو آئندہ سماعتوں پر حاضری یقینی بنانے کے لیے پچاس ہزار روپے ہے…