پاکستان

اس کیٹا گری میں 3432 خبریں موجود ہیں

محنت کش مزدور کے چنگچی رکشے کو نا معلوم افراد نے آگ لگا کر ان کے گھر کا چولھا ٹھندا کر دیا

شہدادکوٹ شہدادکوٹ پولیس تھانہ اے سیکشن کی حدود میں رات دیر کو ایک محنت کش مزدور کے چنگچی رکشے کو نا معلوم افراد نے آگ لگا کر ان کے گھر کا چولھا ٹھندا کر دیا تفصیل کے مطابق شہدادکوٹ میں…

بھوآنہ میں اسلام آباد میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹے سمیت شہادت کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد شریک

بھوآنہ موضع عدلانہ اسلام آباد میں ڈاکؤوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل کی بیٹے سمیت شہادت کا واقعہ بھوآنہ ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف جپہ بیٹے ذیشان اشرف کی نماز جنازہ ادا کی بھوآنہ نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر…

کبیروالا۔ اہل علاقہ کا پولیس کے خلاف حوالات میں بند قیدی کی پولیس تشدد سے موت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ 20 کلو دھان چوری کے الزام میں پکڑ رکھا ہے

کبیروالا۔ تھانہ بارہ میل کے باہر اہل علاقہ جودھ پور کا پولیس کے خلاف روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ،ایس ایچ او تھانہ بارہ میل نے 20 کلو دھان چوری کے الزام میں پکڑ رکھا ہے اور اس پر روز…

غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، مقتول ملزم کی بہن کو گھر سے بھگا کر لے گیا تھا جسے پنچائت نے واپس کروادیا تھا

غیرت کے نام پر نوجوان نے بہن کے مبینہ آشنا کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا، مقتول ملزم کی بہن کو گھر سے بھگا کر لے گیا تھا جسے پنچائت نے واپس کروادیا تھا، تھانہ گگو منڈی پولیس…

پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر

*بریکنگ* *پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر* پاکستانی فوج گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے…

اورسیز کشمیریوں کا بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کی شدید الفاظ میں مزمت ۔ برطانیہ کے بریڈفورڈ میں حریت رہنما عبدالحمید لون کے اعزاز میں عشائیہ۔

بریڈفورڈ ۔ اورسیز کشمیریوں کا بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کی شدید الفاظ میں مزمت ۔ برطانیہ کے بریڈفورڈ میں حریت رہنما عبدالحمید لون کے اعزاز میں عشائیہ۔ عشائیہ سے اورسیز کشمیریوں نے کہا کہ کشمیر بھارت کا اندرونی…

جھل مگسی میں ہونے والے ڈیزرٹ کار ریلی فائنل کےمقابلے کے دوران سات سالہ بچہ ٹریک پر ریسلر گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا

جھل مگسی میں ہونے والے ڈیزرٹ کار ریلی فائنل کےمقابلے کے دوران سات سالہ بچہ ٹریک پر ریسلر گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ڈیزرٹ چیلنج جیپ ریلی جھل مگسی کے شروعاتی پوائنٹ کے قریب واقعہ پیش آیا…

کراچی:قائد آباد مرغی خانہ، عائشہ مسجد کے قریب ڈاکوئوں کی لوٹ مار مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان نادر زخمی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم بھی زخمی ہوگیا

کراچی:قائد آباد مرغی خانہ، عائشہ مسجد کے قریب ڈاکوئوں کی لوٹ مار کراچی:لوٹ مار کی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان نادر زخمی ہوگیا کراچی:لوٹ مار کے دوران پولیس بھی پہنچ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم بھی…

جتوئی کے تھانہ شہرسلطان کی حدود میں پولیس مدعی کے گھر گھس گئی۔ ون فائیو پر کال کیوں کی گرفتاری کے لئیے پولیس اہلکار مدعی کو گھسیٹتے رہے۔ مدعی کو ہراساں کرنے اور زمیں ہاتھ سے جاتے دیکھ کر محمد ایوب نے خود کو آگ لگا دی۔

جتوئی کے تھانہ شہرسلطان کی حدود میں پولیس مدعی کے گھر گھس گئی۔ ون فائیو پر کال کیوں کی گرفتاری کے لئیے پولیس اہلکار مدعی کو گھسیٹتے رہے۔ مدعی کو ہراساں کرنے اور زمیں ہاتھ سے جاتے دیکھ کر محمد…

ممتاز قبائلی رہنما اور معالج میڈیکل سکالرز چیف آف اورکزئی ڈاکٹر عبدالجانان مدنی اورکزئی کی حاجی غلام علی گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات

ممتاز قبائلی رہنما اور معالج میڈیکل سکالرز چیف آف اورکزئی ڈاکٹر عبدالجانان مدنی اورکزئی کی حاجی غلام علی گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات۔ ضم قبائلی اضلاع اور خیبرپختونخواہ ڈاکٹرز برادری کے مسائل سے آگاہ کیا۔ ضلع کرم کے اکبر خاندان…