اٹک۔پولیس نے احتجاجی مظاہرین کے خلاف 2 مقدمات درج ایف آئی آر سیلNA 50 کی امیدوار ایمان طاہر ان کی والدہ ان کے والد 49 NA کے امیدوار میجرطاہر صادق سمیت 29 معلوم 150 نامعلوم افراد نامزد

اٹک۔پولیس نے احتجاجی مظاہرین کے خلاف دو مقدمات درج کرلیے۔ مظاہرین کیخلاف درج ایف آئی آر میں9 فوجداری دفعات شاملتھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر سیل کردی گی این اے 50 کی امیدوار ایمان طاہر والدہ سمیت نامزد۔ این اے49 کےمیجرطاہر صادق بھی مقدمےمیں نامزد FIR میں29 افراد نامزد 150 نامعلوم،گرفتاری کےلیےچھاپے پنڈی گھیب : احتجاجی مظاہرین پر مقدمہ درج*

ریٹرننگ آفس کے سامنے احتجاج کرنے والے مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج , مقدمہ ایس ایچ او انسپکٹر محمد نواز کی مدعیت میں درج ہوا

ایف آئی آر میں تحریکِ انصاف کی حمایت یافتہ اُمیدوار حلقہ این اے 50 ایمان طاہر سمیت 29 افراد نامزد , 100 سے 150 نامعلوم افراد بھی شامل

پولیس اہلکاران کو زخمی کرنے , کارِ سرکار میں مداخلت اور اقدامِ قتل کی دفعات شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں