پاکستان

اس کیٹا گری میں 3923 خبریں موجود ہیں

دسویں جماعت کی طالبہ کو اٹک میں اسلحہ کی نوک پر اغوا کرکے زیادتی کرنے والے چنگچی ڈرائیور اور اس کے ساتھی پولیس مقابلے میں مارے گئے

دسویں جماعت کی طالبہ کو اٹک میں اسلحہ کی نوک پر اغوا کرکے زیادتی کرنے والے چنگچی ڈرائیور اور اس کے ساتھی پولیس مقابلے میں مارے گئے تھانہ اٹک سٹی کی حدود میں چنگ چی رکشہ ڈرائیورنے اپنے ساتھی کے…

سابقہ بیوی کا قاتل گرفتار اور ساتھی گرفتار قاتلوں نے گھر میں گھس کر پروین بی بی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔موٹر سائیکل پر آئے اور قتل کر کے فرار ہو گئے۔

تھانہ پیر جگی پولیس کی بڑی کاروائی،سابقہ بیوی کا قاتل گرفتار ملزم رمضان نے ساتھی وقار کے ہمراہ سابقہ بیوی کو قتل کیاتھا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر پروین بی بی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔واردات…

یوسف بیگ مرزا کی سربراہی میں چلنے والا ٹیلن نیوز بند ہوگیا

یوسف بیگ مرزا کی سربراہی میں چلنے والا ٹیلن نیوز بند ہوگیا میڈیا انڈسٹری کیلئے افسوسناک خبر چینل کو فروخت کرنے کی کوششیں ناکام ہونے کے بعد ٹیلن نیوز انتظامیہ نے چینل کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ ٹیلن…

پاکستان، چین متحد ہو کر مشترکہ اقدار کے ساتھ مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے مقاصد کو حاصل کریں گے، وزیر اعظم

شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کسی بھی غیر ملکی میڈیا کو دیا گیا پہلا انٹرویو وزیراعظم شہباز شریف کا چین کی شِنہوا نیوز ایجنسی کو خصوصی انٹرویو، وسیع موضوعات پر گفتگو پاکستان، چین مشترکہ ترقی…

گوجرانوالہ ۔ معمولی گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کیا،

خون سفید /باپ قتل گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو کے کے علاقے قتل کی لرزہ خیز واردات ۔ گوجرانوالہ ۔ معمولی گھریلو جھگڑے پر 17 سالہ بیٹے نے باپ کا قتل کر دیا۔ ملزم نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل…

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیران کے نوٹیفکیشن جاری اللہ ڈنو خان بھیو کو محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف احسان الرحمان مزاری کو محکمہ انٹر پروونشل کوآرڈینیشن سید نجمی عالم کو ہیومن سیٹلمنٹ،کا مشیر تقرر ۔

کراچی وزیراعلیٰ سندھ کے مشیران کے نوٹیفکیشن جاری اللہ ڈنو خان بھیو کو محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف کا مشیر تقرر کیا گیا۔ احسان الرحمان مزاری کو محکمہ انٹر پروونشل کوآرڈینیشن کا مشیر تقررکیا گیا۔ سید نجمی عالم کو ہیومن…

این پی سی کی نومنتخب قیادت کا پہلا باضابطہ گورننگ باڈی اجلاس

این پی سی کی نومنتخب قیادت کا پہلا باضابطہ گورننگ باڈی اجلاس اسلام آباد() نیشنل پریس کلب کی نو منتخب گورننگ باڈی کا پہلا باضابطہ اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں نظامت کے فرائض نو…

وزیراعظم محمدشہبازشریف کی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلئے واضح روڈ میپ بنا کر پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے جامع روڈ میپ بنا نے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اربوں ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کی استعداد سے بھرپور…

پولیس کے ہاتھوں گینگ وار فیصل پٹھان کا انتہائی مطلوب کارندہ سجادچاکیواڑہ کی حدود سےگرفتار

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کے ہاتھوں گینگ وار فیصل پٹھان کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار. ملزم کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا. پولیس کا دعویٰ ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے.ملزم فیصل پٹھان کے…

ڈی آئی خان۔ تحصیل کلاچی میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید۔اہلکار کو سودا سلف خریدنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا

ڈی آئی خان۔ تحصیل کلاچی میں فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید۔ پولیس فائرنگ کا واقعہ کلاچی میں شخی گیٹ پر پیش آیا ۔ محمد بخش نامی اہلکار کو سودا سلف خریدنے کے دوران نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا۔ قانون نافذ…