پاکستان

اس کیٹا گری میں 3997 خبریں موجود ہیں

چارسدہ میں روڈ حادثہ میں دو کمسن بچیوں سمیت والد اور دادی سمیت 4 افراد جانبحق بچیوں کی والدہ شدید زخمی۔

اوسی۔ چارسدہ میں روڈ حادثہ میں مرد، خاتون اور دو کمسن بچیاں جانبحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی۔ وی او۔ چارسدہ میں علاقہ نستہ کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک اور موٹرکار کے مابین حادثہ ہوا جس کے نتیجے…

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد موقع پر جاں بحق دونوں افراد آئیس نشے کے عادی تھے

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد موقع پر جاں بحق دونوں افراد آئیس نشے کے عادی تھے جاں بحق ہونے والوں میں زاہد ولد جان شیر اور عاصم عرف ہاشم شامل ہیں نوشہرہ:-لاشوں کو…

ایبٹ آباد: پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بنچ میں پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال قتل کیس کی سماعت۔ ملزم سابق رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان خان کی سفری ضمانت خارج کر دی۔

ایبٹ آباد: پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بنچ میں پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال قتل کیس کی سماعت۔ کیس کی سماعت جسٹس فہیم پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ عدالت نے ملزم سابق رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان…

سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند

مانسہرہ :سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران میں…

خیبرپختونخوا میں کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاو کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنے کی ہدایات

خیبرپختونخوا میں کورونا پازیٹیو کیسز کے تناظر میں ایڈوائزری جاری۔کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاو کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے : محکمہ صحت کے مطابق ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنے کی…

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد سال کی 86 عمر میں بدھ کے انتقال کرگئے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے 27 ویں کرکٹر تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان سعید احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ سعید احمد 86 سال کی عمر میں بدھ کے روز انتقال کرگئے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پاکستان کے 27…

سیکورٹی فورسز نے گوادر کمپلیکس پر حملہ آور بی ایل اے کے آٹھ دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا پاکستان میں ایک ہفتے میں دوسرا حملہ آرمی چیف سعودی عرب میں ہیں

*بریکنگ* بی ایل اے کے دہشت گردوں نے آج جی پی اے کمپلیکس گوادر پر بزدلانہ حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی، ذرائع دہشت گردوں نے سیکورٹی کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی سے…

ڈیرہ اسماعیل خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں استانی کو قتل کرنے والی 2طالبات کو سزائے موت اور 20،20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ایک نابالغ لڑکی کو عمر قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے۔

خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان کی عدالت نے توہینِ مذہب کے الزام میں استانی کو قتل کرنے والی 2طالبات کو سزائے موت اور 20،20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جبکہ ایک نابالغ لڑکی کو عمر…

موجودہ وزیر دفاع کو سابق آرمی چیف باجوہ اور جنرل فیض نے دھمکی دی ہے اپنی بکواس بند کرو

موجودہ وزیر دفاع کو سابق آرمی چیف باجوہ اور جنرل فیض نے دھمکی دی ہے اپنی بکواس بند کرو خواجہ آصف نے فہد حسین کے شو میں تازہ ترین انکشاف کیا ہے کہ مجھے سخت زبان میں دھمکی آمیز پیغام…

کوٹ ادو میں مدرسے کا 12 سالہ طالب ہاتھ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ورثا کا پولیس مارٹم رپورٹ اور پولیس کا موقف ماننے سے انکار احتجاجی سڑک بلاک کردی معاملہ الجھ گیا

کوٹ ادو/ چوک سرورِ شہید میں طالب علم جانبحق مدرسے کے 13 سالہ طالب علم کے جانبحق ہونے والا معاملہ مزید الجھ گیا، طالب علم کے ورثاء نے بجے کی موت کو قتل قرار دیکر پولیس پر غیر زمے دارانہ…