پاکستان
روشینہ فاطمہ نے خود کو سوسائٹی مالکن ظاہر کیا، پراپرٹی کاغذات مانگے، ٹرانسفر فیس بھی لے لی، متاثرہ خاتون فرحت مسعود سادہ کاغذ پر دستخط لیکر قبضہ مافیا رانا اعظم کو جعلی ٹرانسفر لیٹر جاری کیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
سی ای او پانیئر سوسائٹی جعلساز نکلی، بیوہ کا 2 کنال کا گھر ہتھیانے کی کوشش روشینہ فاطمہ نے خود کو سوسائٹی مالکن ظاہر کیا، پراپرٹی کاغذات مانگے، ٹرانسفر فیس بھی لے لی، متاثرہ خاتون فرحت مسعود سادہ کاغذ پر…
رہائشی کو لفٹ دے کر لوٹنے کے بعد چلتی گاڑی سے باہر پھینکنے والے دو ڈاکو وں کو موٹر وے پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ رنگو پولیس کے حوالے کردیا ایک فرار ہونے میں کامیاب
اٹک گوندل گاوں کے رہائشی کو لفٹ دے کر لوٹنے کے بعد چلتی گاڑی سے باہر پھینکنے والے دو ڈاکو وں کو موٹر وے پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ رنگو پولیس کے حوالے کردیا ایک فرار ہونے میں کامیاب تفصیلات…
اٹک میں پولیس نے فلور ملز کے کیشئر سے 34 لاکھ روپے لوٹنے والے دو ڈکیتیوں کو گرفتار کرکے ان سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی
اٹک اسلحہ کی نوک پر 34 لاکھ روپے لوٹنے والے2 خطرناک ڈکیت گرفتار، دوران تفتیش لوٹی ہوئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد، تفصیلات کے مطابق اعزاز انجم ولد عارف خان سکنہ برہان نے تھانہ صدر…
سیشن جج اٹک نے منڈی بہاوالدین کے منشیات فروش صنوبر ولد شہباز خان سکنہ کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنا دی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک اسد علی نے اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں منشیات فروش صنوبر ولد شہباز خان سکنہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید اور 10 لاکھ روپے ہرجانے کی…
مقامی لوگوں نے اغوا کار پکڑ لئے پولیس نمبر بنانے لگ گئی
سرگودھا کے نواحی علاقے بھاگٹانوالہ میں 10 برس کے بچے کو اغواء کر کے لے جانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے بچہ بازیاب کرواکے والدین کے حوالے کردیا گیا ، سرگودھا…
کشمیرکونسل یورپ 4 اگست 2024 کو برسلز میں ایک احتجاجی کیمپ کا انعقاد کرے گا
برسلز: کشمیر کونسل یورپ (کے۔ سی۔ ای۔ یو) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 4 اگست 2024ء بروز اتوار بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں احتجاجی کیمپ لگائے گی۔ یہ احتجاج یورپی ہیڈ کوارٹر برسلز میں سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے سامنے…
گجرات کے گاؤں لادیاں میں پیشی پر جاتے ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل مرنے والوں میں باپ بیٹا ،بھائی اور قریبی رشتہ دار شامل
گجرات کے گاؤں لادیاں میں پیشی پر جاتے ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل مرنے والوں میں باپ بیٹا ،بھائی اور قریبی رشتہ دار شامل سمرالہ گاؤں کا ملک عطاء الرحمن ،اس کا بیٹا سفیان ،بھائی ملک عرفان اور…
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں کی بڑی تعداد شرکت لارڈ افتتاح واجد خان ،افضل خان ڈاکٹر محمد فیصل نے مشترکہ طور پر کیا۔
پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد لندن (25 جولائی 2024) پاکستان ہائی کمیشن لندن میں مینگو مینیا فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں برطانوی اراکین پارلیمنٹ ،سفارتکاروں ، برطانوی شہریوں اور برٹش پاکستانیوں کی بڑی تعداد…
جماعت اسلامی کے اسلام آباد میں دہرنے کو ناکام بنانے کیلئے پنجاب میں چھاپے متعدد رہنما گرفتار امیر العظیم کے ڈرائیور گرفتار امیر العظیم کا مریم نواز کو انتباہ
جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے گھروں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں لاہور سمیت دیگر اضلاع میں پولیس گردی جاری ہے ، مختلف جگہوں پر پولیس اہلکاروں کی خواتین سے بدتمیزی افسوس ناک ہے حکومت کا رویہ غیر آئینی…
کھیت میں گائے کے گھسنے پر غریب کسان کو قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے جبکہ اقدام قتل کے جرم میں دوسرے مجرم کو 10 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔
اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجے میں معزز عدالت نے قتل کے جرم میں مجرم ذوالفقار احمد کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا جبکہ اقدام قتل کے جرم میں مجرم ثاقب علی کو 10 سال…