اٹک میں ٹرانسفارمر چوری کرنے والےدو ملزمان گرفتار، چوری شدہ کوئل برآمد،تفصیلات کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم وقار علی ولد حیدر علی اور حمزہ ولد اورنگزیب سکنائے ٹیکسلاکو ٹریس کر کے گرفتار کر کے دوران تفتیش چوری شدہ کوئل برآمد کرکے ملزمان کا مزید ریمانڈ جسمانی لے کر تفتیش جاری ہے جن سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔