بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 1175 خبریں موجود ہیں

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

تہران: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات تہران: وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی، جس میں پاک ایران تعلقات اور دوطرفہ تعاون…

افغانستان، بھارت گٹھ جوڑ کا دعویٰ، پاکستان مخالف ڈرونز کی صلاحیت محدود ہونے کا انکشاف

افغانستان، بھارت گٹھ جوڑ کا دعویٰ، پاکستان مخالف ڈرونز کی صلاحیت محدود ہونے کا انکشاف اسلام آباد: ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو پاکستان کے خلاف استعمال کے لیے فراہم کیے گئے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون مزید مضبوط مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ مکرمہ میں منعقدہ مشترکہ دفاعی سربراہی اجلاس کے دوران تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیئے۔ معاہدے…

وزیر اعظم شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ ہو گئے

مدینہ منورہ: 8 اگست 2026. وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہءِ سعودی عرب مکمل کرکے مدینہ منورہ سے پاکستان روانہ ہو گئے. مدینہ ائیر پورٹ پر گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم و…

پاکستان مشن انٹرنیشنل کا سالانہ جنرل اجلاس، شکیل احمد صدر، ہما اشعر جنرل سیکرٹری 4 سال کے لیے بلا مقابلہ منتخب

پاکستان مشن انٹرنیشنل کا سالانہ جنرل اجلاس، نئی ایگزیکٹو کونسل چار سال کے لیے منتخب سڈنی: پاکستان مشن انٹرنیشنل (PMI) کا سالانہ جنرل اجلاس (AGM 2026) آبرن، سڈنی میں منعقد ہوا، جس میں تنظیم کی نئی ایگزیکٹو کونسل آئندہ چار…

مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں تشویش تحریر فرقان حمید

مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں تشویش تحریر فرقان حمید مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کے بعد خطے…

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا تاریخی دفاعی اتحاد قائم گھبرا کر بھارت نے اسرائیل سے بھی دفاعی تعاون بڑھانے کی درخواست کی ہے

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کا تاریخی دفاعی اتحاد قائم مکہ مکرمہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی نے خطے میں بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں ایک اہم سہ فریقی دفاعی معاہدے پر دستخط کر…

ایران کے ہمسایہ ممالک نے دشمن عناصر کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دی، صدر پزشکیان

ایران کے ہمسایہ ممالک نے دشمن عناصر کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دی، صدر پزشکیان تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپنے ٹیلی وژن خطاب میں انکشاف کیا ہے کہ امریکہ اور صہیونی ریاست کی جانب سے…

وزیراعظم شہباز شریف شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

بریکنگ نیوز جدہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وزیراعظم اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ جدہ پہنچے، جہاں ان کے ساتھ…

قراقرم سرچ آپریشن: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے 7 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اور امریکی خاتون کی جزوی باقیات اسکردو منتقل کر دیں

قراقرم سرچ آپریشن: پاکستان آرمی ایوی ایشن نے 7 غیر ملکی کوہ پیماؤں کی میتیں اور امریکی خاتون کی جزوی باقیات اسکردو منتقل کر دیں اسکردو: قراقرم کے دشوار گزار پہاڑی سلسلے میں براڈ پیک کے علاقے میں جاری سرچ…