کیلیفورنیا میں عیدین پر سرکاری تعطیل ہو گی۔کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کے نئے قانون پر دستخط کر دیئے۔

کیلیفورنیا میں عیدین پر سرکاری تعطیل ہو گی۔کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے عید الفطر اور عید الاضحیٰ پر سرکاری تعطیلات کے نئے قانون پر دستخط کر دیئے۔اب کیلیفورنیا کے 10 لاکھ مسلمان ریاست اور اسکول کے ملازمین موجودہ ذاتی دستیاب چھٹییاں دیگر چھٹیوں کی طرح کرسکتے ہیں۔اب یوم عید پر سرکاری اسکول اور کمیونٹی کالج بھی بند ہونگے،مسلمانوں کو عید نماز کے اہتمام اور دیگر خصوصی تقریبات کیلئے اجازت حاصل کرنے میں بھی آسانی ہو گی۔کیلیفورنیا میں آباد مسلمانوں نے 30 سال کی کوشش کے بعد یہ کامیابی حاصل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں