اہم خبریں
آرمی چیف نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے خاتمے، انسانی ہمدردی اور خطے میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل کے نفاذ کی فوری ضرورت پر بھی زور دیا
*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا دورہ امریکہ – ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات* جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز(ملٹری) کا ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ارکان کے ساتھ خصوصی گفتگو آرمی چیف…
امریکہ کے سنٹرل کمانڈ کے سربراہ سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ملاقات
جنرل سید عاصم منیر، NI (M)، COAS نے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے ٹمپا بے، فلوریڈا میں ہیڈ کوارٹرز سینٹرل کمانڈ کے دورے کے دوران ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے امور بالخصوص…
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
*بریکنگ* *پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر* پاکستانی فوج گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ میں لگاتار اہم ملاقاتیں وزیر خارجہ انٹونی بلنکن وزیر دفاع قومی سلامتی مشیر اور اہم فوجی حکام سے ملاقاتیں
*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ* جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے جاری امریکہ دورے کے دوران اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں ان اہم ملاقاتوں میں انٹونی جے بلنکن(سیکرٹری آف سٹیٹ)،…
سارہ انعام قتل کیس کا معاملہ *عدالت نے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم دے دیا*
*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد* سارہ انعام قتل کیس کا معاملہ *عدالت نے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم دے دیا* عدالت نے ملزمہ ثمینہ شاہ کو کیس سے بری کردیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر…
گذشتہ روز 23 جوانوں کی شہادت کا مقدمہ 4 دہشت گردوںسمیت 15 سے 20 نامعلوم ماسٹر مائنڈ و فرار شدہ دہشتگردوں کے خلاف درج
ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن دہشتگرد حملہ کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ایف آئی آر ایس ایچ او تھانہ درابن کی مدعیت میں درج کی گئی ایف آئی آر میں 7ATA سمیت مختلف دفعات شامل…
پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے کے دو صحافیوں کو اسماعیل کا بیان چلانے پر ایک عرب ملک کی شکایت پر تبدیل کردیا گیا3
حماس کے رہنمااسماعیل ہانیہ کا بیان کیوں چلایا؟ پاکستان کے سرکاری خبررساں ادارے، اے پی پی، [APP] نے دو بندے بشمول رپورٹر سزا کے طور پر اسلام آباد سے کوئٹہ اور دوسرے سٹیشنز میں ٹرانسفر کئے۔غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق…
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس فرد جرم دونوں کا صحت جرم سے انکار عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کے لئے تمام ڈرامہ ہورہا ہے، سزائے موت سے ڈر نہیں لگتا،
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس فرد جرم دونوں کا صحت جرم سے انکار عمران خان نے کہا کہ جنرل باجوہ اور ڈونلڈ لو کو بچانے کے لئے تمام ڈرامہ ہورہا ہے، سزائے موت سے ڈر نہیں…
جسٹس جواد ایس خواجہ سلمان اکرم راجہ لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کو عبرتناک شکست سپریم کورٹ کو بنچ نے اکثریت سے سازشی ججوں کا فیصلہ معطل کردیا فوجی عدالتوں کو سویلین کے ٹرائل کی اجازت
فوجی عدالتوں میں سویلین شہریوں کے ٹرائل کے خلاف پانچ رکنی بنچ کے فیصلے پر حکومتی اپیلوں میں چھ رکنی بنچ نے فیصلہ معطلی کی استدعا پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے فوج کی تحویل…
درابن کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگانے والے تئیس بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان گیریژن میں ادا کردی گئی۔
درابن کے علاقے میں دہشت گردوں کے حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کو گلے لگانے والے تئیس بہادر جوانوں کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان گیریژن میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت حاضر سروس…