جسٹس جواد ایس خواجہ سلمان اکرم راجہ لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کو عبرتناک شکست سپریم کورٹ کو بنچ نے اکثریت سے سازشی ججوں کا فیصلہ معطل کردیا فوجی عدالتوں کو سویلین کے ٹرائل کی اجازت

فوجی عدالتوں میں سویلین شہریوں کے ٹرائل کے خلاف پانچ رکنی بنچ کے فیصلے پر حکومتی اپیلوں میں چھ رکنی بنچ نے فیصلہ معطلی کی استدعا پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے فوج کی تحویل میں 103 پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں سے متعلق سماعت میں کل ڈی جی خان میں دھشت گردی 23 فوجی جوانوں کی ھلاکت کا حوالہ دے دیا اور سوال اُٹھایا کہ اگر آرمی ایکٹ کی شقیں منسوخ رہی تو ایسے دھشت گردوں سے کیسے نمٹا جائیگا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کے ایسے ریمارکس کے بعد اب پانچ رکنی بنچ کا فیصلہ معطل ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ایک رائے کیمطابق آج کی سماعت میں ڈی جی خان کے حملہ آوروں کی جج کی جانب سے دی گئی مثال سے جسٹس سردار طارق مسعود نے اپنا مائنڈ مزید ظاہر کر دیا ہے، اس سے پہلے جسٹس سردار طارقُ مسعود نے پی ٹی آئی کے وکلا کیطرف سے اُن پر کئیے گئے اعتراض کو بھی رد کر دیا اور کہا کہ وہ بنچ سے دستبردار نہیں ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں