اہم خبریں
بھارتی میڈیا دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا تھا، حملے کے بعد بھارتی میڈیا جعلی اے آئی ویڈیوز سے پروپیگنڈا کرتا رہا
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں، کہا کہ دہشت گردوں نے دشوار گزار علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا، حملے کی جگہ پر پہنچنا بڑا مشکل…
جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔
جنوبی وزیرستان / دھماکہ جنوبی وزیرستان لوئر وانا کے علاقے اعظم ورسک میں مولانا عبدالعزیز مسجد کے اندر محراب کے قریب ایک زوردار دھماکہ۔ زرائع کے مطابق اس دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام جنوبی وزیرستان لوئر کے ضلعی امیر مولانا…
ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان کے گاوں بگوانی میں رونما ہونے والے ونی کیس میں متوفی عادل کی قبر کشائی کردی گئی۔ قبرکشائی کا عمل جوڈیشل مجسٹریٹ عبداللہ قاضی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔ وی او پولیس نے اس کیس کے…
خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی
خضدار مین قومی شاہراہ پر تعمیراتی کمپنی کی گاڑیاں اور مشینری نظر آتش کردی گئی۔* خضدار() سنی کے قریب شہری علاقے میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر سڑک کو دو رویہ کرنے کے پروجیکٹ پر کام کرنے والی کنسٹرکشن کمپنی…
افغانستان میں کوئی پاکستان مخالف بلوچ گروپ موجود نہیں:امارت اسلامیہ افغانستان
افغانستان میں کوئی پاکستان مخالف بلوچ گروپ موجود نہیں:امارت اسلامیہ افغانستان کابل (بی این اے) افغانستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا کہ افغانستان میں پاکستان کی حکومت کے مخالف گروپ موجود…
چنیوٹ زیادتی کیس کا فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاء دی
چنیوٹ زیادتی کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے مجرم کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاء سنا دی چنیوٹ ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال نے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا مجرم…
سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نے بابا کوڈا اور ایاز شجاع کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج کرلیے
سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے۔مقدمات پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے مطابق ایک مقدمہ میں…
دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ کرنے والے 4 ملزم گرفتار
دھرم پورہ بیجنگ انڈر پاس پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے کر خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے واقعہ میں ملوث باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ڈی…
عمران خان کے دو نکاحوں کے گواہ زنفی بخآری کا اٹک کینٹونمنٹ میں گھر عدالتی حکم پر سیل کردیا گیا
بانی پاکستان تحریک انصاف، سابق وزیراعظم عمران خان کی دو شادیوں کے نکاح میں گواہ ان کے انتہائی قریبی ساتھی سابق وفاقی وزیر سید ذوالفقار عباس بخاری عرف زلفی بخاری ولد سید واجد حسین بخاری کی اٹک میں کروڑوں روپے…
جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین زندہ ہیں اور کوئٹہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
جعفر ایکسپریس کے ڈرائیور امجد یاسین کا تعلق چونیاں کے نواحی گاوں چک 17 سے ہے امجد یاسین کی اطلاع ملی تھی وہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں لیکن ان تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وہ زندہ…