*ٹاپ بریکنگ*
*پہلگام فالس فلیگ /تازہ ترین اپ ڈیٹ*
*پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی ناکامی سے بھارتی فضائیہ بھی بوکھلاہٹ کا شکار*
بھارتی فضائیہ اپنے ہی عوام کی دشمن بن گئی
بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے نے اپنی ہی آبادی پر بم گرا دیا، *ذرائع*
واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شیوپوری میں پیش آیا، *ذرائع*
بم گرنے سے آبادی اور املاک کو شدید نقصان پہنچا، *ذرائع*
بم گرنے سے متعدد مکانات تباہ جبکہ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں، *ذرائع*
واقعہ بھارتی فضائیہ کی غیر ذمہ داری اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، *دفاعی ماہرین*
اس سے قبل بھی بھارتی فضائیہ لڑاکا طیاروں کے حادثے معمول کا حصہ ہیں، *دفاعی ماہرین*
اکثر حادثات میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے آبادی پر گرچکے ہیں، *دفاعی ماہرین*
پے در پے جدید طیاروں، پے لوڈ اور بموں کا گرنا بھارتی فضائیہ کی دفاعی صلاحیت پر گہرا سوالیہ نشان ہے، *دفاعی ماہرین*
بھارتی فضائیہ جدید ٹیکنالوجی میں ناکامی کے ساتھ ساتھ پائلٹوں کی تربیت میں بھی ناکام ہے، *دفاعی ماہرین*
Breaking :
انڈین ائیر فورس نے واقعے کی معافی مانگ لی
تفصیلات
انڈین ایئر فورس کے فائٹر جیٹس نے شیو پوری کے قریب اپنے ہی علاقے میں کوئی پے لوڈ گرا کر کسی کی پراپرٹی ڈیمج کر دی ہے۔ ابھی یہ نہیں پتہ کہ فائٹر جیٹ کونسا تھا، اس نے کیا گرایا اور نقصان کتنا ہوا۔. @highlight