اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 792 خبریں موجود ہیں

شوہر کا روٹھی بیوی کو منانے کا انوکھا انداز , شوہر بجلی کی مین ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا اہل علاقہ کی منت سماجت کے بعد بلال کو بجلی کے کھمبے سے اتارلیاگیا,

شوہر کا روٹھی بیوی کو منانے کا انوکھا انداز ملتان,گردیزی موڑ کے قریب 27 سالہ شوہر بجلی کی مین ٹرامیشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا ملتان,اہل علاقہ کی محمد بلال کو بجلی کے کھمپے سے اترنے کے لیے منت…

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پروازوں پر پابندی مزید ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔ یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔…

پاکستان نے روایتی جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، انشاء اﷲ قیامت تک نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب

پاکستان نے روایتی جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی، مودی سرکار اب پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچے گی، انشاء اﷲ قیامت تک نیوکلیئر ہتھیاروں کی ضرورت نہیں پڑے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے…

صدر آصف زرداری اور وزاعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز ا۔

صدر مملکت آصف زرداری نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز دیا۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔۔صدر مملکت آصف زرداری اور…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے پاکستانی میڈیا اور “انفارمیشن وارئیرز” کو سراہا جو بھارتی پروپیگنڈے ، جعلی خبروں اور جنگی جنون کے خلاف ریاست کے ساتھ قدم ملا کر کھڑے رہے

*فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) ، چیف آف آرمی سٹاف کی زیر صدارت 270ویں کور کمانڈرز کانفرنس* کانفرنس کا آغاز آپریشن بنیان مرصوص اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گرد انہ حملے کے شہداء کے…

امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک

بریکنگ نیوز : امریکہ میں اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ گرفتاری کے دوران درندوں کو قتل کرنے والے شخص کا “فلسطین کی آزادی” کے حق میں نعرے۔ 🇵🇸Pray for Gaza Palestine

انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار

📌انڈیا بھر میں ’پہلگام حملے‘ اور ’آپریشن سندور‘ پر تبصرہ کرنے پر 116 افراد گرفتار انڈیا کی مختلف ریاستوں میں پہلگام حملے اور پھر ’آپریشن سندور‘ پر سوشل میڈیا پر تبصرہ کرے پر متعدد لوگوں کو حراست میں لیا گیا…

وزیراعظم شہبازشریف کی صحافیوں سے گفتگو پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز میں طے پایاکہ دونوں ممالک کی افواج جنگ سے پہلی پوزیشن پر جائیں گی ،

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی سینئر صحافیوں سے گفتگو۔۔۔ اسلام آباد:پاکستان اوربھارت مذاکرات کے لئے سعودی عرب ،یواے ای مقام کاتعین کریں گے ،وزیراعظم اسلام آباد:پاک بھارت مذاکرات میں امریکا بنیادی کرداراداکرے گا،وزیراعظم اسلام آباد:پاکستان نے جنگ بندی کے لئے قطعاً…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب فیلڈ مارشل نے یہ اعزاز پوری قوم، پاکستان کی مسلح افواج اداروں کے شہداء کے نام کیا۔

یادگار شہداء جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروقار موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگار شہدا…

خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ابتائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 4 بچے شہید، کئی زخمی

خضدار، بلوچستان زیرو پوائنٹ کے مقام پر آرمی پبلک اسکول کی بس میں دھماکہ شدید ترین نقصانات کی اطلاعات ابتائی اطلاعات کے مطابق بس میں سوار 4 بچے شہید، کئی زخمی. بلوچستان کے ضلع خضدار میں بزدلانہ اور سفاکانہ حملہ…