پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پروازوں پر پابندی مزید ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔ یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔

پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے تک بڑھا دی گئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر لئے گئے تمام طیارے پابندی کی زد میں رہیں گے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

یہ پابندی بھارتی فوجی طیاروں پر بھی لاگو ہو گی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کے زیر انتظام کوئی بھی پرواز پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکے گی, پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں