وفاقی وزارت ہاؤسنگ میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن محمد محمود، ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال سمیت تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

وزارت ہاؤسنگ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، وفاقی سیکرٹری سمیت 3 افسران تبدیل

وفاقی وزارت ہاؤسنگ میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن محمد محمود، ڈی جی ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال سمیت تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

احسن منگی کو نیا وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔ دیگر افسران کی نئی تعیناتیوں سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں