کرم آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں افغان طالبان کے حوالے، کابل منتقل
پاکستانی حکام نے کرک میں کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی لاشیں افغان طالبان حکام کے حوالے کر دیں۔
ذرائع کے مطابق افغان طالبان حکام نے لاشیں وصول کرنے کے بعد انہیں کابل منتقل کر دیا ہے۔
حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔