* گبد کے ایریا مل سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری قانونی کاروائی کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) جیونی منتقل کیا گیا۔

*جیونی (بیورو رپورٹ):* گبد کے ایریا مل سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں ضروری قانونی کاروائی کے لیے رورل ہیلتھ سینٹر (آر ایچ سی) جیونی منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاشوں میں احسان ولد حسن سکنہ جیونی، نادل ولد عبدالنعیم سکنہ پانوان جیونی جبکہ حسن رفیق ولد رفیق سکنہ تربت شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق آر ایچ سی جیونی میں ضروری قانونی کاروائی مکمل کرنے کے بعد تینوں لاشیں ان کے لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ واقعہ کی وجوہات اور دیگر تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں