�
افسوسناک سانحہ: MI-17 ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے 21 جوان شہید
ایک افسوسناک حادثے میں MI-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان شہید ہوگئے۔
شہید ہونے والوں میں کرنل امجد لطیف اور میجر حافظ ماجد شامل ہیں، جو 21 ایوی ایشن اسکواڈرن سے وابستہ اور MI-17 ہیلی کاپٹر کے پائلٹس تھے۔
حادثے میں میجر عثمان (SOW) سمیت مجموعی طور پر 21 اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔
یہ المناک سانحہ دفاعِ وطن اور فرائض کی انجام دہی کے دوران پیش آیا۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
#PakistanArmy #MI17 #HelicopterCrash #Martyrs #DiscoverPakistan