راولپنڈی: جوڈیشنل کمپلیکس کی پارکنگ سے معروف قانون دان ثناء اللہ ستی ایڈووکیٹ کی لاش برآمد

راولپنڈی: جوڈیشنل کمپلیکس کی پارکنگ سے معروف قانون دان ثناء اللہ ستی ایڈووکیٹ کی لاش برآمد

راولپنڈی کے جوڈیشنل کمپلیکس کی پارکنگ سے معروف قانون دان ثناء اللہ ستی ایڈووکیٹ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، جبکہ موت کی وجہ جاننے کے لیے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں