پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے عیدالاضحیٰ پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ
محکمہ داخلہ پنجاب نے احکامات جاری کر دیے

عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ

دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے پر دفعہ 144 نافذ

جانوروں کے فضلے اور اوجھڑی کو مین ہول، نالیوں یا نہر میں پھیکنے پر دفعہ 144 نافذ

منظور شدہ مویشی منڈیوں کے علاوہ کسی بھی جگہ قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق بدھ 27 مئی سے منگل 02 جون تک ہوگا

عیدالاضحیٰ پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں