کراچی کے ضلع شرقی میں واقع جمالی پل کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کا واقعہ۔
آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔
ڈی آئی جی ایسٹ کو واقعہ کی جامع اور تفصیلی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت۔
واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت۔ آئی جی سندھ
زخمی اہلکاروں کو بہترین علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جائے۔ آئی جی سندھ
علاقے میں پکٹنگ، پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ میں اضافہ کیا جائے۔ آئی جی سندھ
سید سعد علی
ترجمان
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ
جمالی پل کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ، دو اہلکار زخمی
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے حملہ کیا گیا
فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوا
دوسرت اہلکار کے بازو پر گولیاں لگی ہیں
فائرنگ اس وقت ہوئے جب پولیس موبائل معمول کی ڈیوٹی پر تھی
موٹر سائیکل پر دو افراد سوار تھے، عینی شاہدین
موٹر سائیکل نامعلوم افراد ایک نے ہیلمٹ دوسرے نے کیپ پہنی تھی، عینی شاہد