ممتاز دانشور اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیر اعلیٰ الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے نماز جنازہ اتوار 17مئی کو ادا کی جائے گی۔

پاکستان کے ممتاز دانشور اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیر اعلیٰ جناب الطاف حسن قریشی رضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں ان کی نماز جنازہ اتوار 17مئی کو ڈیڑھ بجے بعد از نماز ظہرجامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

سوگواران
کامران الطاف

0333-4262782

189 جی تھری جوہر ٹاؤن لاہور

افنان قریشی
0321-4844174 I’m

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں