‏پاکستان کے سب سے بڑے منی لانڈرنگ ریکٹ کے King-pin قیصر ملی کو حکومت گرفتار کرنے میں بُری طرح ناکام

‏⁧‫#بریکنگ‬⁩ ⁧‫#نیوز‬⁩

‏پاکستان کے سب سے بڑے منی لانڈرنگ ریکٹ کے King-pin قیصر ملی کو حکومت گرفتار کرنے میں بُری طرح ناکام

‏ملک سے کھربوں روپے غیر قانونی طور پر بیرون ممالک منتقل کرنے والے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے منی چینجر قیصر ملی دوبئی/سعودیہ میں رہ رہے اور وہاں بیٹھ کر ابھی بھی اپنا سیاہ دھندہ چلا رہے

‏ان کے ساتھ شریک جرم انکا بیٹا منیب ملی بھی موجود

‏جبکہ انکے زیر انتظام چلنے والے منی لانڈرنگ ریکٹ کا تیسرا اہم رکن کاکا اڈیالہ جیل میں موجود

‏کاکا پر اہم شخصیات بشمول ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کے اربوں روپے دوبئی غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کے الزامات ہیں

‏کاکا کو ایف آئی اے و دیگر خفیہ اداروں نے کچھ عرصہ قبل ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا
‏اب تک منی لانڈرنگ ریکٹ کے کنگ-پن قیصر ملی و دیگر نو سو ارب روپے سے زائد کی رقم مبینہ طور پر پاکستان سے باہر منتقل کر چکے

‏جبکہ دوسری جانب پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ان اصلی ملزمان پر ہاتھ ڈالنے بجائے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والے تاجروں کو منی لانڈرنگ کا طعنہ دے رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں