انسانیت کے لیے لوث خدمت، وفائی کارکردگی اور سماجی امن کی امنگوں کی اور نیکی کی نایاب شخصیت میں چوہدری شفقت تحصیل دار فتح جنگ کو لاہور میں قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈز دیا گیا

چیئرمین محمد شفقت صاحب حصیل دار فتح جنگ کو اس نسانیت کے لیے لوث خدمت، وفائی کارکردگی اور سماجی امن کی بدولت 7 مئی 2026 کو لاہور میں منعقدہ قومی سطح کی پروقار تقریب میں آپ کو قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ دیا گیا
انجمنِ پاکستان فاؤنڈیشن (پاکستان) وطنِ عزیز پاکستان میں واحد ایسا سماجی ادارہ ہے جو وطنِ عزیز پاکستان کو عظیم تر بنانے والے باخصوص انسانیت کے لیے لوث خدمت، وفائی کارکردگی اور سماجی امن کی امنگوں کی اور نیکی کی گروہ نایاب شخصیات کو تلاش کر کے انہیں قومی سطح کی پروقار تقریب میں ایوارڈز دیا گیا
بنیاد تحقیق چیئرمین محمد شفقت صاحب حصیل دار فتح جنگ کو انجمنِ پاکستان فاؤنڈیشن (پاکستان) کی ایوارڈ کمیٹی نے شخصیت تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد قائداعظم گولڈ میڈل ایوارڈ کے لیے انتخاب ے کیا ۔
: این ایل سی/بری آرڈیٹوریم کمپلیکس نزد نیازی اسٹیڈیم لاہور میں ایک قومی سطح کی پروقار تقریب میں دیا گیا، جس میں ملک کی نامور سیاسی و سماجی شخصیات کو اس پروقار تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں