یہ تو پورا اسلام آباد غیر قانونی نکل آیا۔سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

یہ تو پورا اسلام آباد غیر قانونی نکل آیا۔سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔

لوگوں کی جدی زمین پر بنی سوسائٹی، اور جو لوگ ان سوسائٹیوں میں پلاٹوں کے مالک ہیں ان کے پاس گورنمنٹ سے جاری کردہ رجسٹری انتقال بھی موجود ہیں تو پھر وہ کس قانون کے مطابق غیر قانونی ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں