سی ڈی اے میں ڈائریکٹر جنرل لینڈ وبحالیات کو،عہدہ ختم نیا عہدہ ڈائریکٹر جنرل لینڈ اینڈ اسٹیٹ قائم بورڈ،اجلاس میں باقاعدہ منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد۔۔

سی ڈی اے میں ڈائریکٹر جنرل لینڈ وبحالیات کو،عہدہ ختم کردیا گیا ۔

سی ڈی اے میں نیا عہدہ ڈائریکٹر جنرل لینڈ اینڈ اسٹیٹ قائم کردیا گیا۔

سی ڈی اے بورڈ،اجلاس میں باقاعدہ منظوری کے بعد ایچ ارڈی تھری نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں