*کراچی افسوسناک واقعہ۔۔*
انٹر بورڈ کے او ایس ڈی عمران چشتی کے نجی گارڈز اور غیر قانونی طور پر لئے گئے پولیس گارڈزکا طالب علم پر شدید تشدد
کلاشنکوف کے بٹ مار کر طالب علم کا سر پھاڑ دیا ، طالب علم لہو لہان
او ایس ڈی عمران چشتی بغیر کسی عہدے کے بورڈ پر قابض ہے
وزٹ کے دوران فارم جمع کرانے کے لئے آئے ہوئے طالب علم کے بحث کرنے پر عمران چشتی نے گارڈز سے پٹائی لگوائی
عمران چشتی اپنے ساتھ غیر قانونی طور پر دو نجی گارڈز کے علاوہ دو پولیس کی نفری بھی ساتھ لے کر گھومتا ہے
زرائع کے مطابق پولیس گارڈز سرکاری طور پر عمران چشتی کو الاٹ نہیں کیے گئے